خیال ایک بے ترتیب کتاب ہے، جس میں خیالات سلیقے سے نہیں بلکہ دل کی حالت کے مطابق آئے ہیں۔ یہ وہ تحریریں ہیں جو مکمل ہونے نے پہلے ہی لفظوں میں ڈھل چکی تھیں، وہ احساسات جو مجھ میں آنے سے پہلے کاغذ پر اتر گئے۔
اس کتاب میں وضاحت کم اور الجھن زیادہ ہے، ترتیب نہیں کرتی۔
نری نہیں مگر احساس ہے - خیال ان لوگوں کے لیے ہے جن کے ذہن میں خیالات بکھرے رہتے ہیں اور جو جانتے ہیں کہ ہر بات صاف اور مکمل ہونا ضروری نہیں۔
اس کتاب میں تنہائی، احساس، اور اندرونی کیفیات کو سادہ مگر گہرے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
- ملاکہ نواز